COCIDOMYLIDAE Adjective |
سیسی ڈومی لیڈا ۔ مازو حشرہ ۔ مازو بعوضہ حشرات چھوٹے چھوٹے نہایت نازک دو پروں اور چھ پاوں والے کیڑے ۔ ان کی ٹانگیں اور انٹینا لمبے ہوتے ہیں ۔ پروں کی رگ بندی بہت مختصر ہوتی ہے ۔ چند لمبی رگیں نظر آتی ہیں ۔ پودوں کا رس چوستے ہیں ۔ |