کریسو پیڈا ۔ جھالر نما پروں والے حشرات کا خاندان ان کا رنگ سبز یا زردی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ ۲۵ ملی میٹر سے زیادہ لمبے نہیں ہوتے بڑی بڑی قزحی رنگ آنکھیں اور شانہ نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ لاروا کا جسم خمدار بالوں والا اور سینہ بگل کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us