کوپ پوڈا ۔ چپوپا ۔ چپو نما پاوں جیسے قشریے کی ذیلی جماعت ۔ ان کا خول نہیں ہوتا ۔ مرکب آنکھیں بھی نہیں رکھتے ۔ ان کے انٹینا اور گل مچھے نمایاں ہوتے ہیں ۔ تازہ اور نمکین پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ آزادانہ یا طفیلی زندگی گزارتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us