کورم ۔ گنٹھی ۔ گودا دار خوب پھولے ہوئے زیر زمین تنے جن کو کونپلیں پتوں کے غلاف کی بغل سے پھوٹتی ہیں ۔ ذخیرہ کرنے والے عضو کا کام کرنے کے علاوہ نباتاتی تولید کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ۔ نیل یا زعفران اور تار وغیرہ ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us