کوئے پو ۔ اود بلاو ۔ کترنے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے لیکن پانی کا جانور ہے ۔ جنوبی امریکہ کے دلدلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اپنی فرکی وجہ سے قیمتی ہے ۔ پانی میں اور پانی کے ارد گرد پائی جانے والی نباتات کھاتا ہے ۔ پچھلا حصہ اور پاوں چپٹے اور چپو نما ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us