CRAB Adjective |
کریب ۔ سرطان ۔ کرک ۔ کیکڑا ۔ تازہ پانی اور سمندر کا جاندار جوڑ دار پاوں رکھتا ہے ۔ اپنے خیثوم کے ذریعے سانس لیتا ہے ۔ متحرک ساقچوں پر آنکھیں ہوتی ہیں جنہیں اپنے خول کے نیچے لے جا سکتا ہے ۔ سینہ خول کے نیچے رہتا ہے سینے کے زائدوں کے پانچ جوڑے ہوتے ہیں ۔ پہلا جوڑا بڑا اور پنجے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |