کراپ ۔ فصل ۔ پوٹا ۔ ماضع معدہ ۔ حشرات اور پرندوں میں غذائی نالی کا بڑھا ہوا اگلا حصہ ۔ غیر ہضم شدہ خوراک کو ذخیرہ کرنے کے کام آتا ہے ۔ پودے جنہیں انسان معاشی مقاصد کے لیے کاشت کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us