کرسٹیسیا ۔ قشریہ ۔ حیوانات جن کے پاوں جوڑ دار ہوتے ہیں ۔ بنیادی طور پر آبی اور زیادہ تر بحری حیوانات کا طبقہ ۔ ظاہری جسم بھاری بھرکم ہوتا ہے ۔ سر پر انٹینا کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ کھپرایا خول قشریہ عموما موجود ہوتا ہے ۔ سانس اپنے خیثوم کے ذریعے لیتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us