سائی نیڈا ۔ ناقب کھٹمل ۔ کھٹملوں کا خاندان جو بلوں اور بھٹوں میں رہتے ہیں ۔ بیضوی شکل کے گہرے رنگ کے حشرات ان کا چوتھا جوڑ پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ جو انہیں نقب زن ہونے میں مدد دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us