DICTYOPTERA Adjective |
ڈکٹیوٹیرا ۔ جالا دار حشرات ۔ کثیر سلعی حشرات کا خاندان ۔ ان کا انٹینا ریشہ نما اور متعدد حلقوں یا بندوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منہ کے حصہ چانوی اگلے پر تبدیل ہو کر موٹے عضوک بن چکے ہیں ۔ نر حشرات کے اعضا تولید غیر متشاکل اور پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |