ڈائی میٹرو ڈان ۔ گوشت خور ڈائنوسار ۔ پر میان دور کے گوشت خور ڈائنو سار ۔ تین یا چار میٹر لمبے ہوتے تھے ۔ رینگنے والے جانوروں کی پشت پر قوی ہیکل سیل ہوتے تھے ۔ رینگنے والے جانوروں کی پشت پر قوی ہیکل سیل جیسا ڈھانچہ ہوتا تھا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us