ڈینگو ۔ آسٹریلیا کا جنگلی یا نیم پالتو کتا ۔ اس کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ قد تقریبا ۵۰ سینٹی میٹر ۔ کان کھڑے اور نوکدار ۔ دم پھولی ہوئی روئیں دار چھوٹے چھوٹے غول بنا کر رہتا اور کنگرو ۔ بھیڑ وغیرہ کا شکار کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us