ڈائی اوسیئس ۔ جدا جنسی ۔ دو زر بقچوی ۔ جدازر بقچوی ۔ دو صنفی ۔ ایسے حیوان جن کے نر اور مادہ الگ الگ ہوتے ہیں ۔ ایسے پودے جن کے نر اور مادہ پھول الگ الگ پودوں پہ پائے جاتے ہیں ۔ مثلا پپیتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us