DIPTERA Adjective |
ڈائی ٹیرا ۔ دو پرہ حشرات ۔ اصل مکھیوں اور مچھروں کا آرڈر ۔ ان حشرات کے منہ چبھنے اور چوسنے کے افعال دونوں آسانی سے کرتے ہیں ۔ اگلے پر جھلی دار اور پچھلے پر مختصر ہوتے ہیں جو رکنے اور توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ ہوتی ہیں ۔ ۸۸۰۰ انواع ہیں ۔ جن میں گھروں میں پائی جانے والی مکھیاں اور مچھر شامل ہیں ۔ |