DONKEY Adjective |
ڈنکی ۔ گدھا ۔ پالتو گدھا ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ اوسطا عمر بیس سال ہوتی ہے ۔ جنس مخالف کو متوجہ کرنے یا جنسی عمل کے لیے رینگتا ہے ۔ گڑ پسند کرتا ہے جبکہ مولی سے اسے زکام ہو جاتا ہے ۔ بار برداری کے لیے عمدہ جانور ہے ۔ ایک سے ڈیڑھ کوئنٹل تک بوجھ اٹھا سکتا ہے ۔ گھوڑے کے ساتھ اس کی مخلوط نسل کشی ہو سکتی ہے ۔ دوغلی نسل کے لیے نر اور مادہ دونوں کام آ سکتے ہیں ۔ گھوڑی سے اس کا اختلاط خچر پیدا کرتا ہے جبکہ گھوڑے اور گدھی کے اختلاط سے ہنی پیدا ہوتا ہے ۔ |