ڈائی سیڈا ۔ ڈائی سیڈا ۔ غوطہ خور اور گوشت خور بھونرے ۔ بیضوی شکل کے یہ حشرات زیادہ تر بھونرے اور سیاہ رنگ ہوتے ہیں ۔ پانیوں میں رہنے والے ان بھونروں کے انٹینا ریشہ نما ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کاٹنے کی اور پر اڑنے کی زبردست صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us