EAGLE Adjective |
ایگل ۔ عقاب ۔ بڑی جسامت کا پرندہ بڑے بڑے پر رکھتا ہے ۔ دن میں باہر نکلنے والا چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے ۔ اس کی چونچ تیز ۔ مضبوط اور خمدار ہوتی ہے ۔ پاوں اور پنجے طاقتور ہوتے ہیں ۔ تیز نظر اور اونچی پرواز کے لیے مشہور ہے ہمالیہ کا سنہری عقاب ۔ |