ایئر وگ ۔ کن گجیا ۔ پروں بازووں والے حشرات ۔ جوڑ دار شش پائے ۔ کچھ حشرات کے پر ہوتے ہیں اور کچھ کے نہیں ۔ ان کے پیٹ کے آخری حصہ پر سخت قسم کے زائدے ہوتے ہیں جن کی شکل چمٹی جیسی ہوتی ہے اور یہی ان میں نر اور مادہ کی شناخت ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us