ایکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔ اس کی لمبی نوکیلی زبان چیونٹیاں کھانے میں مدد دیتی ہے ۔ دم کا صرف نشان ہوتا ہے ۔ آسٹریلیا کے چٹانی پہاڑی علاقوں میں رہتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us