ایکسو سپیشیز ۔ ماحولی نوع ۔ ایسی انواع جو جزوی طور پر اپنے رویہ ۔ طبعی مسکن یا ماحول کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں ۔ دو یا زیادہ آبادیاں جو اگرچہ ایک ہی نوع سی تعلق رکھتی ہیں لیکن جینز کا تبادلہ آزادی سے کرنے کے قابل ہوتی ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us