ENCRYTIDAE Adjective |
اینکری ٹیڈا ۔ زنبور صغیر ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان ۔ سینہ لمبا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ پچھلا حصہ کشادہ اور ابھرا ہوا ۔ اگلے اعضا منفس حشرہ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ متعدد انواع کثیر جینی ہوتی ہیں ۔ مختلف انواع کے بیضہ ۔ لاروا اور پیوپا کی طفیلئیہ ہوتی ہیں ۔ |