ایفی میرل ۔ کم حیات ۔ ایسے پودے جن کی زندگی بہت مختصر ہوتی ہے ۔ ایک سال میں ان کی کئی نسلیں مکمل ہو جاتی ہیں ۔ یعنی بیج پھوٹنے سے نئے بیج بننے تک عمل مکمل ہو جاتا ہے ۔ متضاد ۔ سالانہ ۔ دو سالہ اور سدا بہار ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us