ایپی تھیلیئم ۔ سر حلمہ ۔ برحلمہ ۔ دیوار بنانے یا ڈھانپنے والی بافتیں ۔ بیجوں میں یہ پتلی تہہ ہوتی ہے جو تخم کو جنین سے الگ کرتی ہے ۔ غذائی مواد جذب کرتی کرتی اور بڑھتے ہوئے جنین کو مہیا کرتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us