ایکس ایٹیلز ۔ اسپ مو پودے ۔ فوسل پودوں کا آرڈر ۔ یہ سدا بہار ۔ گیاہی پودے ایستادہ ہوتے ہیں ۔ جڑی ہوئی اور رگ دار شاخوں کی گانٹھوں پر بنیادی سادہ نا مکمل لمبے پتوں کے گھیرے ہوتے ہیں ۔ کار بنی دور میں ان کی بہتات تھی پھر یہ ناپید ہو گئے ۔ زندہ جینس میں صرف اسپ موپائے جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us