یوکی نوئیڈیا ۔ خارپوست صدفئیے ۔ بحری خارپوست حیوانوں کی جماعت ۔ الگ تھلگ رہنے والے ان حیوانوں کے جسم نیم قطری متشاکل گول ۔ طشتری نما یا نیم کروی ہوتے ہیں ۔ جسم پر کلسی خول ہوتا ہے ۔ ان کی تین ذیلی جماعتیں ہیں ۔ سی کیک ۔ سی اورچن ارو سینڈ ڈالر ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us