FALSE Adjective |
فالس ۔ جھوٹا پھل ۔ جھوٹا پھل یا کاذب ثمر جس میں بیضہ دانی کے ساتھ ساتھ تھیلے مس یا پھول کٹوری بھی تشکیل پاتی ہے ۔ اور پھل کا حصہ بنتی ہے ۔ مثلا سیب اور ناشپاتی تھیلے مس بیضہ دانی کے ارد گرد نشوونما پاتا ہے اور پھول کا گودا دار حصہ بنتا ہے ۔ |