فیگی ٹیڈا ۔ سگ پا حشرات ۔ چھوٹے چھوٹے سیاہ رنگ حشرات کا خاندان ان کے انٹینا خمدار نہیں ہوتے ۔ خول یا قشرا بھرے نقوش والا ہوتا ہے لیکن اس میں پیالہ نما گڑھے نہیں ہوتے ۔ دو پروں والے حشرات کا طفیلئیہ حشرہ ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us