فیلی پالپیا ۔ خیطی محس بردار ۔ پنکھا پراں یا سنگ مکھیوں کا سب آرڈر ۔ فک اول حشرہ خوب ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ تھوتھنی ریشہ نما ہوتی ہے ۔ پروں پر رگ بندی آڑھی ترچھی مگر عام طور پر مختصر ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us