فش ۔ مچھلی ۔ سرد خون والے آبی حیوانات میں شامل ہے ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی اور مہیپر کی مدد سے تیرتی ہے ۔ کچھ مچھلیوں کے گل پھڑے محض نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ اسی طرح کچھ مچھلیوں کے مہیپر نہیں رہتے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us