گیلی ریڈا ۔ مومی پتنگے ۔ چھوٹے اور انتہائی نازک پتنگے ان کے منہ لمبوترے ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔ لاروا خشک مواد پر پلتا ہے جو بھڑوں کے چھتوں اور گھونسلوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مومی پتنگے چھتے کی موم کھاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us