GASTEROPHILIDAE Adjective |
گیسٹرو فلیڈا ۔ باٹ مکھیاں ۔ باٹ یا بھن بھن مکھیوں کا خاندان ۔ دو پر اور چھ پاوں والے حشرات ۔ درمیانی جسامت کی تنومند مکھیاں جن کا ریشک سادہ اور پر دھبوں والے ہوتے ہیں ۔ یہ مختلف ممالیہ جانداروں کی اگلی ٹانگوں پہ انڈے دیتی ہیں ۔ ان ممالیہ میں گدھا ۔ گھوڑا ۔ خچر اور ہاتھی شامل ہیں ۔ جانور ان کے لاروا کو چاٹ لیتے ہیں ۔ چنانچہ جسم کے اندر پہنچ جاتے ہیں ۔ بڑے ہو کر فضلے کے ساتھ باہر آ جاتے ہیں ۔ |