گیما ۔ غنچہ ۔ شگوفہ ۔ کلی ۔ اجانی بذرہ ۔ چھوٹا سا کثیر خلوی جسم جو نباتاتی ذریعہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ یہ مادر پودے سے الگ ہو کر بذات خود ایک پودا بن جاتا ہے ۔ لیور وارٹس اور اشنہ کائی میں یہی ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us