جیری ڈیڈا ۔ جل چر کھٹمل ۔ پانی پر چلنے والے کھٹملوں کا خاندان نیم پردار شش پائے ۔ یہ تباہ کار کھٹمل پانی پر دوڑتے یا اچھلنے نظر آتے ہیں ۔ زیادہ تر تازہ پانی پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور پتلا اور چونچ یا تھوتھنی چار حلقوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us