گیزرڈ ۔ پوٹا ۔ قانص ۔ سنگدان ۔ پرندوں میں غذائی نالی کا حصہ دوسرا معدہ ۔ اس میں آکر غذا پٹھوں کی دیواروں میں بنے سخت قسم کے دندانوں کے ذریعہ ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے ۔ غیر ہضم شدہ سنگریزے یہیں پر ٹوٹتے اور معدے میں جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us