گرب ۔ سنڈی ۔ غلاف پروں والے حشرات کا لاروا ۔ بھونروں کا پہل روپ ۔ اس کا جسم خمدار اور جھریوں سے اٹا ہوتا ہے ۔ سر باقاعدہ شکل رکھتا ہے ۔ رنگ بھورا اور کاٹنے اور چبانے والا دھن ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us