کرائی لیڈا ۔ جھینگر ۔ جھینگروں کا خاندان ۔ رات کے وقت تیز آواز نکالنے والے حشرات ان کے انٹینا جسم سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز لمبا پتلا اور سوئی نما ہوتا ہے ۔ اناج کے پتے کھاتے ہیں ۔ گھروں میں پائے جانے والے کالے سر والے حشرات کپڑوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us