گائر ینیڈا ۔ تیراک بھونرے ۔ عومہ جلاہا بھونروں کا خاندان ۔ بیضہ نما یا نیم بیضوی حشرات ۔ پشت کانسی کی طرح چمکتی ہے ۔ آبی حشرات میں انٹینا مختصر ۔ سیدھا لیکن بنیاد پہ لو دار ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us