گائرو پیڈا ۔ گیرندہ جوئیں ۔ کاٹنے والی جووں کا خاندان ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات ۔ ان کا انٹینا راسی ہوتا ہے ۔ ٹانگیں پنجہ نما بن چکی ہیں جو جکڑنے میں مدد دیتی ہیں ۔ ممالیہ کے طفیلیئوں کی طفیلی ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us