HAMMERHEAD Adjective |
ہیمر ہیڈ ۔ ابو شکوش ۔ ظلمی پرندہ ۔ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ بگلے جیسا اور اس کا رشتہ دار ہے ۔ چونچ چوڑی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ سر کے پیچھے بڑی کلغی ہوتی ہے ۔ شارک کی ایک قسم سر کے دونوں طرف پھیلا ہوا ہیمر ہیڈ رکھتی ہے ۔ لمبائی ۴ سے ۶ میٹر اور پھیلاو ایک میٹر ہوتا ہے ۔ بحر الکاہل اور بحر ہند کے گرم پانیوں میں یہ جانور پایا جاتا ہے ۔ تیزی سے تیرتا اور چھوٹی مچھلیاں شکار کرتا ہے ۔ |