ہاک بٹس ۔ باز بوٹی ۔ سدا بہار یوریشین بوٹیوں کا گروپ پھل پتوں سے محروم شاخوں پر آتا ہے جو ۶۰ سینٹی میٹر تک لمبی ہوتی ہیں ۔ ریشک یا چوٹی بالوں کی دو قطاروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ داخلی قطار روئیں دار اور بیرونی قطار بے شاخ ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us