ہیبریڈا ۔ مخملیں کھٹمل ۔ مخملیں آبی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ان نیم آبی حشرات کے پانچ جڑے ہوئے انٹینا ۔ دو جوڑوں پر مشتمل ٹانگیں اور مخملیں روئیں سے بھرا ہوا جسم ہوتا ہے ۔ پانی کی سطح پر چلنے اور دوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us