HECKBERRY Adjective |
ہیک بیری ۔ برگ ریز درخت ۔ مشرقی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں عام پایا جاتا ہے ۔ چھال کا رک جیسی اور مسے دار ہوتی ہے ۔ شاخوں پہ پتے متبادل ترتیب سے لمبے نوک دار اور دندانہ دار ہوتے ہیں ۔ پھل کھانے کے قابل چھوٹا اور گٹھلی دار ہوتا ہے ۔ |