ہیلیو ڈائینیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کی ایک قسم ۔ ان کے پچھلے پر نوکیلے اور جھالر دار ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں بیٹھنے پر پروں سے اوپر اٹھی رہتی ہیں ۔ ۱۰۰ انواع پائی جاتی ہے ۔ ان کے لاروا آم کے پھل میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us