HEMEROBIIDAE Adjective |
ہیمیر و بیڈا ۔ بھورے جالی دار پروں والے حشرات ۔ چھوٹے چھوٹے اور نازک حشرات ہیں ۔ ان کے انٹینا تسبیح کی طرح ہوتے ہیں ۔ پر بیضوی یا چھوٹے اور موٹے حاشیہ دار کنارے رکھتے ہیں ۔ بہت سے بال رکھتے ہیں ۔ تخم ریز اور چشم حشرہ نہیں ہوتے ۔ رات کو باہر نکلتے اور جوئیں اور مشابہ پر حشرات کو شکار کرتے ہیں ۔ |