ہیپیالیڈا ۔ تیز رفتار پتنگوں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا بہت چھوٹا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے مخص نشان کی طرح ہوتے ہیں ۔ اگلے اور پچھلے پروں پر ایک جیسی نمایاں رگ بندی ہوتی ہے ۔ نہایت تیزی سے اڑتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us