ہیرون ۔ بوتیمار ۔ بگلا ۔ لمبا چیخنے والا خانہ بدوش پرندہ اس کی گردن اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ چونچ بھی لمبی اور مخروطی ہوتی ہے ۔ پنکھ لمبے اور بال و پر نرم و ملائم ہوتے ہیں ۔ اڑنے میں طاقتور ہے ۔ کالونیوں کی صورت میں گھونسلے بنا کر انڈے دیتا ہے ۔ مچھلیاں کھاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us