HERRING Adjective |
ہیرنگ ۔ ہیرنگ انتہائی اہم اور بہت زیادہ دکھائی جانے والی مچھلی ہے ۔ اس کے جسم کا بالائی حصہ خاکستری سبز اور زیریں حصہ نقرئی رنگ کا ہوتا ہے ۔ پیشاب اور تولید کی نالیاں الگ الگ ہوتی ہیں ۔ شمالی اٹلانٹک میں پائی جاتی ہے ۔ ساحلوں کی طرف گروہوں میں انڈے دینے آتی ہیں ۔ |