HEXAPODA Adjective |
ہیکسا پوڈا شش پایہ ۔ آرتھرو پوڈا کا فائلم ۔ ان کے جسم ۔ سر ۔ سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ سر پر انٹینا کا جوڑا ہوتا ہے ۔ سینے پر چھ ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ پروں کے دو جوڑے ہوتے ہیں کچھ شش پایہ حشرات کے پروں کا ایک جوڑا ہوتا ہے اور کچھ پروں سے محروم ہوتے ہیں تمام حشرات شش پائے یعنی چھ پاوں والے ہوتے ہیں ۔ |