ہسٹرائیڈ ۔ سٹیل یا کلوون بھونرے ۔ بیضوی ۔ سخت ۔ بھورے اور سیاہ چمکدار حشرات جن پر سرخ نشانات ہوتے ہیں ۔ انٹینا گرز نما ۔ ٹانگیں چھوٹی ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ پیٹ کے دو حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ نعش خور ۔ گوبر اور فنجائی میں رہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us