HOMOPTERA Adjective |
ہوموٹیرا ۔ مشابہہ پردار ۔ چوسنے والے حشرات کے متنوع گروہ کا ایک آرڈر ۔ ان کا سر نیچے کو خمیدہ ہوتا ہے ۔ پر اگر موجود ہوں تو ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ آرام کی حالت میں پیٹ یا اطراف میں ڈھلوانی نظر آتے ہیں ۔ زیادہ اقسام بے پر ہوتی ہیں ۔ انہیں تین طبقو؟ں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۵۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سفید مکھی مویشیوں کے پسو وغیرہ شامل ہیں ۔ |